نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2024 کے نتائج – فاتح کون

نہج البلاغہ کوئز میں شمولیت کی آخری تاریخ ۱۳ رجب المرجب ۱۴۴۵ھ تھی۔ جس میں تمام درست جوابات دینے والوں کی تعداد ایک سے زائد ہونے کی وجہ سے انعامات کا فیصلہ بذریعہ قرعہ اندازی کیا گیا، اور آج ۲۷ رجب المرجب ۱۴۴۵ھ یوم مبعث رسول اکرم ﷺ کے پر عظمت دن کے موقع پر … نہج البلاغہ انعامی مقابلہ 2024 کے نتائج – فاتح کون پڑھنا جاری رکھیں